top of page
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
(پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔
تمام خوہاں ریاض العلوم کیلئے باعث صد مسرت ہے کہ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے منعقد ہوا انجمن ریاض السنہ کا ہفتہ واری پروگرام ۔جسمیں جامعہ ہذا کے طلبا نے کی شرکت ۔اور انہوں نے سیرت النبیؐ کے مختلف عناوین پر ڈالی روشنی ۔یہ پروگرام آج بروز جمعرات. . . بتاریخ ٢ ربیع الاول ١۴۴١ہج. بمطابق ٣١اکتوبر /١٠۔/٢٠١٩/ قبل نماز ظہر جامعہ ہذا کے اساتذہ کی نگرانی میں بحمداللہ تعالی پروگرام کا اختتام ہوا
اللہ تعالی سبھی تشگان علوم نبوت کو علم دین سے آراستہ فرمائے اور مزید بریں عمل کی دولت سے مزین فرمائے. . . . . . . . آمین
31-10-2019
bottom of page